Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 641)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 641)

ہفتہ کشمیر

٭18 اپریل مظاہرین پر بھارتی فوسز کا دھاوا، 20 سے زائد زخمی٭19 اپریل بھارتی مظالم کیخلاف طلبا سمیت سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے،پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے٭20 اپریل مودی کی جمہوریت خوف بن گئی، برطانوی اخبار، پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے کشمیریوں نے مظاہرے٭21 اپریل بارہمولہ، شوپیاں،گاندربل اور پلوامہ میں شدید جھڑپیں٭22 اپریل بھارتی فوج نے کشمیری طلباپرگولیاں اورپیلٹ برسادئیے، متعدد زخمی،دو نوجوانوں کی حالت تشویشناک٭23 اپریل تنازعہ کشمیر عالمگیر جنگ کا باعث بن سکتا ہے،سید علی گیلانی٭24 اپریل ترال میں خونریز معرکہ،مجاہدین جیش نے5  بھارتی فوجی واصل جہنم کردیئے،کئی شدید زخمی۔

ہفتہ فلسطین

٭18 اپریل اسرائیلی دہشت گردی میں مزید2فلسطینی شہید 729 زخمی، بعض کی حالت تشویشناک٭19 اپریل فلسطینی مظاہرین کا پتنگوں پر نوٹ لکھ کر اسرائیل کو نکلنے کا پیغام، صہیونی فائرنگ سے درجنوں زخمی٭20 اپریل فلسطینی عمارتوں کے انہدام سے اسرائیل بازرہے،اقوام متحدہ٭21 اپریل کوالا لمپور میں حماس کارکن موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہید٭22 اپریل رملہ: یہودی شرپسندوں کی فلسطینی گھروں کے باہر دھمکی آمیز، اشتعال انگیز وال چاکنگ٭23 اپریل غزہ: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ،مزید 4فلسطینی شہید،متعدد زخمی٭24 اپریل  فائرنگ سے زخمی ایک اور فلسطینی چل بسا،غزہ میں فلسطینی طلباء کی ریلی فائرنگ۔

ہفتہ عراق

٭18 اپریل عراق میں جھڑپ، بارودی سرنگ دھماکہ،3  ہلاک، 5 فوجی زخمی٭19 اپریل بشار نے علوی قبیلے کو خوش کرنے کیلئے دوما پر کیمیائی حملہ کیا،تحقیقی رپورٹ٭20 اپریل ترکی افواج کی شمالی عراق میں کارروائی سے 5 ہلاکتیں،درجنوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات٭21 اپریل شام: حملے میں 25 شامی فوجی، 13 جنگجو لقمہ اجل بن گئے٭22 اپریل روس نے شامی جنگ پرمزید تیل ڈالنے کا اشارہ دیدیا٭23 اپریل بعقوبہ میں سڑک کنارے بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا٭24 اپریل بغداد میں حکومت مخالف گروپ کی پولیس وین پر فائرنگ، 7 اہلکار زخمی ہوگئے،2 کی حالت نازک۔

ہفتہ افغانستان

٭18 اپریل ہلمند میں امریکی طیاروں نے شہریوں پر بم برسا دیئے، تین بے گناہ شہری شہید٭19 اپریل طالبان نے جنوبی علاقوں میں موبائل فون سروس بند کرا دی٭20 اپریل فراہ وبادغیس میں چوکیاں فتح، کمانڈر سمیت 44 ہلاک وزخمی، اسلحہ غنیمت٭21 اپریل ترینکوٹ میں مجاہدین کے حملے میں3 امریکی فوجی واصل جہنم، کئی اتحادی بھی زخمی٭22 اپریل کابل، پل خمری  دھماکوں سے لرز اٹھے،48 افراد لقمہ اجل بن گئے٭23 اپریل کابل و غزنی میںحملے و دھماکے، مخبروں سمیت 25 ہلاک و زخمی،بلخ آپریشن ناکام٭24 اپریل ہلمند میں مجاہدین کے حملے،  دشمن فرار، پانچ فوجی گاڑیاں تباہ ہوگئیں، 16 اتحادی فوجی کام آئے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online