Bismillah

627

۱تا۷جمادی الاولیٰ۱۴۳۹ھ   بمطابق ۱۹تا۲۵جنوری۲۰۱۸ء

جہادی سورج کی کرنیں (قلم تلوار۔نوید مسعود ہاشمی)

Qalam Talwar 623 - Naveed Masood Hashmi - Jihadi Sooraj ki Kirnein

جہادی سورج کی کرنیں

قلم تلوار...قاری نوید مسعود ہاشمی (شمارہ 623)

مسجد’’اقصیٰ‘‘ سے امت مسلمہ کا ایک ایسا اٹوٹ انگ رشتہ ہے کہ جس رشتے کو امریکہ اپنا سارابارود پھونک کر بھی ختم نہیں کر سکتا۔۔۔ اگر یہود ونصاریٰ یہ سمجھتے ہیں کہ مسلمانوں کی عقیدتوں اور محبتوں کا یہ عظیم مرکز روئے زمین سے ختم کر دیں گئے۔۔۔ تو یہ ان کی خام خیالی ہے، امت کے نوجوانوں نے اپنی جانوں کا سودا اپنے پاک پروردگار سے کر رکھا ہے۔۔ ان نوجوانوں کو لاکھوں جانیں نچھاور کرنا پڑیں، تو یہ لاکھوں جانیں بھی نچھاور کر کے۔۔۔ مسجد اقصیٰ کے دشمنوں کونیست و نابود کرڈالیں گے۔۔۔ ذہنی مریض ڈونلڈ ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر کے۔۔۔ جہاد کا گیٹ کھول دیا ہے۔

 مجھے یقین ہے کہ امت کے غیرت مند جوان’’ٹرمپ‘‘ کو مایوس نہیں کریں گے اب ہر آنے والا دن۔۔۔ جہادی سورج کی کرنوں سے دنیا کو منور ہوتا ہوا دیکھے گا۔

کشمیر کے جہادی ہوں یا افغانستان کے مجاہدین، عراق کے سچے جہادی ہوں یافلسطین اور شام کے حقیقی مجاہدین، انہوںنے کبھی کسی چرچ، مندر، یا گوردوارے پر حملہ نہیں کیا۔۔۔ لیکن شیطان کے پیروکار، کافر جب چاہتے ہیں مسلمانوں کی مقدس عبادت گاہوںپر حملہ آور ہو کر۔۔۔ دنیا میںنفرتوں کو ہوا دیتے ہیں۔

بابری مسجد مسلمانوں کی مقدس تاریخی مسجد تھی۔۔۔ مگراس وقت کے ہندو حکمرانوں،ہندو سیاسی جماعتوں۔۔۔ اورہندو ازم کاشکار پنڈتوں اورہندوفوج نے مل کر مسلمانوں کی اس عظیم مسجدپر قبضہ کیا اور وہاں زبردستی مورتیاں رکھ کر اسے مندر بنانے کی کوشش کی۔۔۔ اقوام متحدہ ہو یادیگر عالمی تھانیدار کسی نے ہندو شدت پسندی کا مظہرپلید ہندوؤں کو روکنے کی آج تک کوشش نہیں کی، اور اب امریکہ کے صدر’’ٹرمپ‘‘ نے بیت المقدس پر حملہ آور ہونے کا اعلان کر کے مسلمانوں کے دلوںپروار کرنے کی کوشش کی۔

’’ٹرمپ‘‘ اوراس کے انتہا پسند یہود و نصاریٰ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ’’مسلمان‘‘ ’’ او آئی سی‘‘ کے بیانیئے۔۔۔ اور احتجاجی مظاہروںتک محدود رہیں گے۔۔ تو یہ اس کی بھول ہے، مسلمان نوجوان اقصیٰ کی آزادی کیلئے اپنے خون سے اب اک نئی تاریخ لکھیں گے۔۔۔ ایسی درخشندہ تاریخ کہ جس پر آسمان کے فرشتے بھی فخر کیا کریں گے۔

صوابی کی تحصیل ٹوپی کے علاقے’’گندف‘‘ کے محلہ اختر آباد کی مرکزی شاہراہ پر محمد زاہد عرف دانیال شہیدؒ کی یاد میں منعقدہ ’’پیغام شہداء اجتماع‘‘سے خطاب کرتے ہوئے اس ناچیز نے مزید عرض کیا کہ امیر المجاہدین حضرت مولانا محمد مسعود ازہر نے اپنے جانبازوں کو۔۔۔’’سیاست‘‘ نہیں بلکہ’’جہاد‘‘سکھایا ہے، مولانا محمد مسعودازہر کے جانباز فرقہ واریت، سیاسی انتشاریاگروہی اختلافات کوجوتے کی نوک سے ٹھکراتے ہوئے۔۔۔ امت کے جوانوں کو متحد ہو کر ظالم وجارح یہود و ہنوداور نصاریٰ کے سامنے سدِسکندری بننے کی دعوت دیتے ہیں۔۔۔۔ محمد زاہد عرف دانیال شہید، گلشنِ جیش محمدﷺ کا ایسا پھول تھا کہ جس کی لطافت اور خوشبو اور رعنائیاںہمیشہ ہمارے دلوں پر چھائی رہیں گی۔۔۔ ہمیں اسلام کے شہیدوں کی بے مثال قربانیوں پر تہدیث بالنعمت کے طور پر فخر اورناز ہے۔

اعلائے کلمۃ اللہ اور دین اسلام کی سربلندی کے لئے۔۔۔ جانیں وارنے والوں۔۔۔ کا یہ زمانہ ہمیشہ احسان مند رہے گا۔۔۔ الرحمت ٹرسٹ صوابی کے ذمہ دار بھائی گل جان اور ان کے ساتھیوںکی۔۔۔انتھک محنت قابل رشک تھی۔

میںنے محمد زاہد دانیال شہید کے سب سے قریبی دوست محمد ریاض جدون سے پوچھا کہ اس کی کوئی ایسی بات بتائیںکہ جو آپ کو نہ بھولتی ہو۔۔۔میرا سوال سن کر انہوںنے جواب دیا کہ اس کی ہر ادا ہی نہ بھولنے والی اور نرالی تھی۔

ہفتے کی شام آزاد کشمیر کے علاقے چکسواری میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس خاکسار نے عرض کیا کہ۔۔۔ کشمیر کا جہاد کرنیوالے عشق مصطفیٰﷺ کا ہی حقیقی مظہر ہیں۔۔۔ رسول اکرمﷺ کاسچا عاشق ہی اللہ کے نام پر اپنی جان نچھاور کر سکتا ہے۔۔۔ باقی جس طرف جاؤ گے موت آہی جائے گی۔۔۔ مگر واحد جہاد کے راستے میں زندگی ہی زندگی ہے،جو لوگ کشمیری مجاہدین کو ایجنسیوں کے طعنے دیتے ہیں، انہیں شرم آنی چاہئے، رب کے نام پر۔۔۔ کشمیر کے جہاد میں جانیں قربان کرنے والے تو ٹھہرے’’ایجنسی‘‘ والے۔۔۔ اور جو اسلام کے نام پر کھا کھا کر گردنیں موٹی کرتے ہیں۔۔وہ ہو گئے اللہ والے۔۔۔

درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری

خدایا تیرے یہ سادہ دل بندے کدھر جائیں

بیت القدس کو اسرائیلی دارالخلافہ تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کے بعد بھی۔۔۔ اگر کسی کو جہاد و قتال کی حقانیت پر یقین نہیں آیا تو وہ پرلے درجے کا بیوقوف اور جاہل ہے۔۔۔ میڈیا بالخصوص الیکٹرانک میڈیا یہودی چربہ ہے۔۔۔۔ ہمیں خود بھی اوراپنی نسلوں کو بھی میڈیا کے پھیلائے ہوئے زہر سے بچانے کی بھرپور کوششیں کرنی چاہئیں۔۔۔ فلسطین کا معاملہ ہو یا مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کامعاملہ، مسلمان سیرت رسولِ عربیﷺ کی پیروی کر کے۔۔۔ ہی محاذوں پر کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔

٭……٭……٭

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online