Bismillah

664

۸تا۱۴صفر المظفر۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۱۹تا۲۵اکتوبر۲۰۱۸ء

نیتن یاہو، مودی اورقادیانی (قلم تلوار۔نوید مسعود ہاشمی)

Qalam Talwar 627 - Naveed Masood Hashmi - Nitin yahoo moodi aur Qadiyani

نیتن یاہو، مودی اورقادیانی

قلم تلوار...قاری نوید مسعود ہاشمی (شمارہ 627)

بدمعاش اور بدکار اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو  اپنے ہم منصب بدنام زمانہ قاتل نریندر مودی سے بھارت میں جنگی معاہدے کر رہا ہے۔۔۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بھارتی دورہ۔۔۔ یقینا اسلام اور پاکستان دشمنی کو بڑھاوا دے گا۔۔۔ صرف مقبوضہ کشمیر ہی نہیں۔۔۔۔ بلکہ بھارت کے مسلمانوں کے خلاف بھی۔۔ بھارت کے ہندوؤں اور فوجی کارروائیوں میں اضافہ ہو گا۔۔۔ بھارت، اسرائیل اور امریکہ تو پاکستان کے خلاف دن رات سازشوںمیں مصروف ہیں لیکن ادھر پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔۔۔ یہاں کے حکمران، سیاست دان، اور میڈیا کیا کرر ہا ہے۔۔۔ آئیے اس پر بھی ایک نظر دوڑا لیتے ہیں۔۔۔

ایک اخباری خبر کے مطابق۔۔۔ چناب نگر سے ہزاروںقادیانیوں کو سرکاری پروٹوکول کے ساتھ قادیان(بھارت) روانہ کیا گیا۔۔۔ بھارت میں واقع قادیان میں۔۔ مرزا غلام احمد قادیانی کے جہنمی پیروکاروں کا ہر سال تین روزہ اجتماع ہوتا ہے۔۔۔ اس سال ہزاروں قادیانی اس اجتماع میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ چکے ہیں۔۔ کہا جاتا ہے کہ ان قادیانیوں کے ویزے بھی منٹوں میں لگ گئے۔۔۔ جبکہ کرایہ بھی معمولی مقرر کیا گیا۔۔۔ پاکستانی چناب نگر کے ہزاروںقادیانی بھی بھارت میں میں۔۔۔ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بھی بھارت میں۔۔۔ پاکستان کے خلاف خوب منصوبے بنیں گے۔۔۔ دل کھول کر سازشوں کے تانے بانے بنے جائیں گے۔

’’را‘‘ کے افسران سے ملاقاتیں بھی ہوں گی۔۔۔ ان کی’’نصیحتیں‘‘(ہدایات) بھی سنی جائیں گی۔۔۔مرزا غلام احمدقادیانی جہنم مکانی کی قبر پر حاضری بھی ہو گی۔۔۔ ممکن ہے کہ اسی آڑ میں کچھ اسلحے وغیرہ کی ڈیل بھی ہو جائے۔۔۔ پھر جب یہ ہزاروں قادیانی۔۔۔واپس پاکستان لوٹیں گے۔۔۔ تو امن و امان کی مضبوطی کے لئے شطرنج کا کردار ادا کریں گے، یہ سوچ کرہی جھرجھری سی آجاتی ہے۔

لگتا ہے کہ مسلم لیگ کی وفاقی یا پنجاب کی حکومت کو۔۔۔ قادیانیوں کی بھارت آنیوں جانیوں سے کوئی غرض و غایت ہی نہیں ہے۔۔۔ ہاں البتہ اگر لاکھوں میں سے کوئی ایک نوجوان مقبوضہ کشمیر میںجاری تحریک جہاد میںحصہ لینے پہنچ جائے تو بس پھر اس گھرانے کی خیرنہیں۔۔۔ کشمیر کے جہاد کی بات کرنے والوں۔۔۔ کشمیرکے لئے چندہ مانگنے والوں۔۔۔ مہاجرین کشمیر کی مدد کرنے والوں پر توپنجاب کی سرزمین تنگ کر دی جاتی ہے۔۔۔ انہیں گرفتار کر کے جیلوںمیں ڈال دیا جاتا ہے۔۔۔ مگر چناب نگر کے قادیانیوں کو۔۔۔ سرکاری پروٹوکول میں بھارت روانہ کیا جاتا ہے۔۔۔ ’’شریف‘‘ حکومت کا یہ دوغلا پن افسوسناک بھی ہے اور المناک بھی۔۔۔ اس موقع پر مفکر احرار چوہدری افضل حقؒ کی فرمائی ہوئی بات کو بیان کرنا چاہوںگا۔۔۔ وہ فرمایا کرتے تھے کہ ’’ہم اس امت’’مرتدہ‘‘ کے بحیثیت انسان مخالف نہیں، نہ ان کی عزت و آبرو کے دشمن ہیں۔۔لیکن ان کے مکر و فریب اور دجل و تلبیس سے بچنا ہم اپنا قدرتی حق سمجھتے ہیں، کہ عام مسلمانوں کے حقوق سے۔۔۔ فائدہ اٹھائیں، لیکن ان کامذہبی و معاشی مقاطعہ کر کے نہ صرف اپنی علیحدہ قوت تسلیم کرے۔۔۔ بلکہ مسلمانوں کی دینی و ملی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کے جرم کا ارتکاب کرتے ہیں،رسول اکرمﷺ کے بعد نبوت کا دعویٰ خواہ ظلی ہو یابروزی۔۔۔ نہ صرف اسلام پر ضرب کاری کی حیثیت رکھتاہے۔۔۔ بلکہ مسلمانوں میںانتشارعظیم پیدا کرنے کا بھی باعث بنتا ہے۔۔۔ قادیانی برٹش امپریلزم کے کھلے ایجنٹ ہیں‘‘

حکومت کہ ذمہ داری ہے کہ وہ۔۔۔ قادیانیوں کو بھی آئین اور قانون کاپابند بنانے کی کوشش کرے۔۔۔اورمختلف حیلے، بہانوں سے دوسرے ممالک بالخصوص بھارت جانیوالے قادیانیوں پر بھی خصوصی نگاہ رکھے، کیونکہ یہ بات اب ثبوتوں کے ساتھ دنیا کے سامنے آچکی ہے کہ قادیانیوں کا اسرائیل سے بھی خصوصی واسطہ اور تعلق ہے۔۔۔میں یہاں پر کسی کی وفاداری پر انگلی نہیںاٹھانا چاہتا ۔۔۔لیکن سوال کرنامیرا حق ہے۔۔ کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ پہلے قادیانی وزیر خارجہ ملعون سر ظفراللہ نے سرکاری خرچے پر سوائے دوسرے ممالک میں قادیانی دفاتر بنانے کے اس ملک کو کیا فائدہ پہنچایا؟

مشہور قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کی کہانی تو سب کومعلوم ہے کہ۔۔۔ اس نے کس طرح سے اس ملک کی مٹی سے غداری کرتے ہوئے۔۔۔ ملک ہی چھوڑ دیا تھا۔۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہو یا اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو یہ سیاست دان نہیں بلکہ انتہا درجے کے ظالم اورشدت پسند ہیں۔

ان کے ظلم اورشدت کا ٹارگٹ تنہا مسلمان بنتے ہیں۔۔۔ ان دونوں کے اندر اسلام دشمنی خون بن کر دوڑتی ہے۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ نریندر مودی نے۔۔۔ پورے بھارت کوہندو شدت پسندی کامرکز بنا دیا ہے۔۔۔ گزشتہ سال نریندرمودی نے اسرائیل کا دورہ کر کے پاکستان کو یہ پیغام دیا تھا کہ پاکستان اوراسلام دشمنی میں بھارت اوراسرائیل ساتھ ساتھ ہیں۔۔۔ نریندر مودی کے اس دورہ کے دوران اسرائیلی ایئرپورٹ پر مودی کا استقبال کرنے والوں میں نیتن یاہو کے ساتھ۔۔۔ اسرائیل میں قادیانی جماعت کا سربراہ بھی موجود تھا۔۔۔ نریندر مودی کے اسی دورہ اسرائیل کے بعد۔۔۔ اسرائیلی وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر میںجاری تحریک حریت کوکچلنے کیلئے اپنے یہودی کمانڈوز بھارتی فوج کی تربیت کیلئے بھیجے تھے،انہی یہودی کمانڈوزکی ٹریننگ کااثرتھا کہ بھارتی فوج نے کشمیر کے نوجوانوں حتیٰ کہ کشمیری خواتین کے خلاف پیلٹ گنوں کا استعمال کرکے

 متعددمردوں اورعورتوں کونابینا بنا دیا۔۔۔ سال2018ئ؁ کے دوسرے عشرے میںبنجامن نیتن یاہو کابھارتی دورہ۔۔۔ خطے کے مسلمانوں کے خلاف کن کن مصائب کاباعث بنے گا۔۔۔ یہ تو آنے والا وقت بتا ہی دے گا۔۔۔ لیکن ہمارے سوچنے کی بات یہ ہے کہ۔۔۔ کیا اقتدار کی کشمکش میں ملکی سلامتی اور وقار تک کو داؤ پر لگانے والے ان سیاست دانوں۔۔۔یاقصور کی ایک مظلوم بیٹی زینب کے ساتھ ہونے والے درندگی کے واقعے کی آڑمیں۔۔۔ نصاب تعلیم میں جنسی مضامین شامل کر نے کی کمپیئن چلاؤ، معصوم بچوں کی معصومیت چھیننے کی مکروہ کوششیں کرنے والے میڈیا سے توقع رکھی جا سکتی ہے کہ وہ یہود و ہنود کے اس گٹھ جوڑ کے خلاف کوئی مؤثر کردار ادا کر پائیں گے؟

ہمارے حکمران اورمیڈیا پاکستانی قوم اسلامی احکامات سے دور لے جانا چاہتا ہے۔۔۔ پاکستانی قوم کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ حکمرانوں اور میڈیا کی سازشوں کاادراک کرتے ہوئے اسلام کے مزیدقریب ہو جائے۔۔۔ اسلامی احکامات پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ ۔۔۔ پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کی عملی جدوجہد بھی تیز تر کردے۔۔۔

٭…٭…٭

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online