Bismillah

648

۳۰رمضان المبارک تا۶شوال ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۵تا۲۱ جون۲۰۱۸ء

معارف جہاد ۔ 648

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 648)

دینی تحریکیں اور مساجد

اہل اسلام کو چاہئے کہ مساجد کی طرف لوٹ آئیں اور مساجد کو خوب خوب آباد کریں ۔ دنیا بھر کی مساجد کی حفاظت کریںاور مساجد کی آزادی اور حفاظت کی خاطر جہاد کریں اور دینی تحریکوں کوچایئے کہ وہ ہالوں اور ہوٹلوں کے بجائے مساجد کو آباد کریں اس سے ان کی تحریکیں فتنوں سے

محفوظ رہیں گی اور ان میں خالص دینی روح پیدا ہوگی۔(فتح الجواد جلد۲:ص۴۳۰)

دعوت جہاد آقا مدنیﷺ کی وراثت

بعض لوگ کہتے ہیں کہ قتال حکومتوں کا کام ہیاس لئے ہم نہیں ابھارتے۔سوال یہ ہے کہ اللہ تعالی نے ابھارنے کا حکم نبی کریمﷺ کو دیا اور فرمایا کہ آپ ایمان والوں کو ابھاریں۔ حضرات علماء کرام نبیﷺ کے وارث یئں اور حکمرانوں کی غفلت اور بد دینی کے باوجود جمعہ اور جماعت کا اہتمام کراتے ہیںپس اسی طرح وہ فریضہ جہاد کو بھی معطل نہ ہونے دیں اور اس کی دعوت کو عام کریں۔جب ہر مسجد اور ہر گلی میں قتال فی سبیل اللہ کی بھر پوردعوت ہوگی تو مسلمانوں میں بیداری پیدا ہوگی  اور کیا بعید ہے کہ اللہ تعالی اس بیداری کی برکت سے ایسے حکمران بھی مسلمانوں کو نصیب فرمائے جو اپنی شرعی ذمہ داری کو سمجھیں اور جہاد کے لازمی عمل کو جاری کریں۔(فتح الجواد جلد۲:ص۳۱۵)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online