Bismillah

655

۲۱تا۲۷ذوالقعدہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۰تا۶ااگست۲۰۱۸ء

الادب والادیب ۔ 648

الادب والادیب

(شمارہ 648)

اٹھو پھر قوت ایمان دِکھا دو

جہاں میں امن کے ڈنکے بجا دو

اجالے سے اندھیرے کو مٹا دو

مہربن کر زمانے کو دکھا دو

درو دیوار محلوں کی ہلا دو

قلعوں کو ڈھیر مٹی کا بنا دو

جہاں امید کا دَم گھٹ رہا ہو

وہیں امید کی کلیاں کھلا دو

پھر اس کے بعد جاں جائے تو جائے

پھر دربار میں حق کی صدا دو

جہادی تیغ سے صحرائے غم کو

فرات و دجلہ و راوی بنا دو

پہاڑوں کے جگر کو پاش کر کے

وطن میں دودھ کی نہریں بہا دو

ستم کی تیغ لہرانے لگی ہے

جگا دو نوجوانوں کو جگا دو

مرے شعروں میں تو زندہ رہے گا

مرے بابرؒ کو یہ جا کر بتا دو

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online