Bismillah

659

۳تا۹محرم الحرام۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۱۴تا۲۰ستمبر۲۰۱۸ء

افادات اکابر۔ 651

 افادات اکابر

(شمارہ 651)

عزت و ذلت سب اللہ کے ہاتھ میں!

الغرض اگر مسلمانوں کا ایمان پختہ اور مضبوط ہو، حق تعالیٰ سے ان کا تعلق صحیح ہوا، اس کی ذات پر کامل بھروسہ اور یقین ہو، طاغوتی طاقتوں سے بیزار ہو کر وہ اپنے وَسائل پر انحصار کریں اور کلمہ اسلام کی سربلندی کے لئے ہر قسم کی قربانی کے لئے تیار ہوجائیں تو حق تعالیٰ کا وعدہ یقینا پورا ہوگا ،ارشاد ہے:

’’اور ہمارے ذمہ ہے مومنوں کی مدد کرنا ‘‘

’’اور تم ہی اونچے رہو گے بشرطیکہ تم مومن ہو‘‘

’’اور مدد تو صرف اللہ عزیز و حکیم کے پاس سے ملتی ہے‘‘

اگر مسلمان ان ارشاداتِ ربانی کو سینے سے لگائیں ،فسق وفجور کی متعفن زندگی چھوڑ کر توبہ و اِنابت کا راستہ اختیار کریں تو حق تعالیٰ کی رحمتیں نازل ہوگی اور راحت و سکون اور عزت و سربلندی کی بھی نعمتیں نصیب ہوں گی جن کا ظہور قرون اولیٰ میں ہو چکا ہے۔

(بصائر و عبر ص،۳۴۲)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online