Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

معارف جہاد ۔ 651

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 651)

انسانیت کا اصل جوہر

چونکہ اسلام ایک مکمل اور محفوظ دین ہے اور اس دین ہی میں انسانوں کے لئے کامیابی ہے اور اس دین نے قیامت تک محفوظ رہنا ہے اس لئے اسلام اس معاملے مین بہت محتاط اور حساس ہے۔ دنیا کے باقی مذاہب اس چیز سے محروم رہنے کی وجہ سے لوگوں کی ہاتھوں کا کھلونا بن گئے۔وہاں افراد کی عزت کا تو قانون ہے جبکہ دین کی عزت اور حرمت کا کوئی قانون نہیںہے چنانچہ ان کے ادیان و مذاہب محفوظ نہیں رہیاور ہر آئے دن ان میں تبدیلیاں رونما ہوتی  رہتی ہیں۔اسلام اللہ پاک کا آخری اور سچا دین ہیچنانچہ کسی کو اس بات کا حق نیئں دیا جا سکتا کہ وہ اسلام کی حرمت سے کھیلے۔مسلمان قرآن پاک کے اس حکم کو پہنچانتے ہیں چنانچہ وہ اسلام یا پیغمبر اسلام کے خلاف کسی طرح کی گستاخی برداشت نہیں کر سکتے وہ اپنی جان دے سکتے ہیں مگر اسلام پر کوئی آواز کسے ،اس بات کو وہ گوارا نہیں کر سکتے۔اللہ پاک مسلمانوں کے اس جذبے کو مزید مضبوطی عطا فرمائیں،بے شک اللہ پاک کے دین اور اللہ پاک کے قوانین کی حفاظت ہی انسانیت کا اصل جوہر ہے۔(فتح الجواد جلد۲:ص۴۰۵)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online