Bismillah

652

۶ تا۱۲ذوالقعدہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۲۰تا۲۶جولائی۲۰۱۸ء

الادب والادیب ۔ 651

الادب والادیب

(شمارہ 651)

اہل حق کی راہ میں صحرا ہے کیا

زلزلے اور آگ کا دریا ہے کیا

میں محمدﷺ کے وفاداروں میں ہوں

تونے اے کافر مجھے سمجھا ہے کیا

کیوں قدم رکنے نہیں دیتے مجھے؟

عرش سے آگے بھی اک دنیا ہے کیا؟

راگ کو ہم نے لگائو کہدیا

لفظ اس بھی کوئی اچھا ہے کیا

جب شراب عسق ہی ناپید ہو

میکدہ کیا، ساغر و مینا ہے کیا

شور رونے کا لب دریا ہے کیوں

پھر کنارے پر کوئی ڈوبا ہے کیا

زندگی ایک خواب کی مانند ہے

ٹوٹ جائے خواب تو رکھا ہے کیا

چند سانسوں کی رفاقت کے سوا

روح کا اجسام سے رشتا ہے کیا

شاعری خون جگر مانگے ہے کیوں

تونے ہمشیرہ کبھی سوچاہے کیا

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online