Bismillah

664

۸تا۱۴صفر المظفر۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۱۹تا۲۵اکتوبر۲۰۱۸ء

افادات اکابر۔ 663

 افادات اکابر

(شمارہ 663)

قادیانیت کے خلاف علامہ کشمیریؒ کا جہاد

۶)تالیفی ذوق رکھتا ہو، تصنیفی ملکہ حاصل ہو،تاکہ مناسب عنوانات سے مضمون کو آسان کر سکے۔

۷)حضرت امام العصر رحمہ اللہ سے انتہائی عقیدت و محبت ہو کہ مشکلات حل کرنے میں گھبرانہ جائے اور غور و خوص سے اُکتا نہ جائے۔

 ۸)محنت و عرق ریزی کا عادی ہو ،دین کا درد رکھتا ہو قادیانیت سے بغض ہو۔

۹)اپنے علمی کاموں میں محض رضاء حق کا طالب ہو، حب جاہ و ثناء سے بالا تر ہو۔

 ۱۰)عام علمی مہارت اور دینی ذوق کے علاوہ خصوصیت کے ساتھ عربیت و بلاغت کے سمجھنے کی قابلیت رکھتا ہو اور معانی و بلاغت کی نکتہ سنجیوں سے واقف ہو۔

(بصائر و عبر: ص۳۹۸)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online