Bismillah

664

۸تا۱۴صفر المظفر۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۱۹تا۲۵اکتوبر۲۰۱۸ء

الادب والادیب ۔ 663

الادب والادیب

(شمارہ 663)

منہ تک بھرا ہوا ہے پیالہ شراب کا

پیتے ہی جائیے کہ کرپشن کا دور ہے

 بچوں کو دور رکھ کے مدرسے کے سائے سے

 انگلش پڑھائیے کہ کرپشن کا دور ہے

 شیطانیت کے سازپہ عریانیت کے ساتھ

ٹھمکے لگائیے کہ کرپشن کا دور ہے

 ہر مال اپنے دام سے اوپر چلا گیا

 رشوت بڑھائیے کہ کرپشن کا دور ہے

پکڑے گا کون تم کو ،مگر پھر بھی اپنا مال

سب سے چھپائیے کہ کرپشن کا دور ہے

 ہونے نہ پائے کام کسی بھی غریب کا

فائل دبائیے کہ کرپشن کا دور ہے

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online