Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

معارف جہاد ۔ 667

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 667)

جہاد کی ایک بڑی بنیاد

یہ جہاد کی ایک بڑی بنیاد ہے کہ کافر اﷲ تعالیٰ کے دشمن، دین اسلام کے مخالف اور دین کے راستے کی بڑی رکاوٹ ہیں۔ اور وہ جس چیزکی طرف بلاتے ہیں اس میں دنیا آخرت دونوں کا شدید نقصان ہے پس انسانیت کو اس نقصان سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ جہاد کے ذریعہ کافروں کو کمزور کیا جائے تاکہ وہ دنیامیں کفر اور ناکامی نہ پھیلا سکیں۔(فتح الجواد جلد۳:ص۴۱۶)

مسلمانو! اللہ تعالیٰ کی پکارسنو

اﷲ تعالیٰ نے جہاد میں مال خرچ کرنے کے لیے پکارا تو حضرات صحابہ کرامؓ کے پاس جو کچھ تھا ٹوٹا پھوٹا وہ لیکر جہاد میں نکل کھڑے ہوئے۔ اﷲ تعالیٰ نے اسلام کو بھی عزت دی اور خود ان کو بھی… اور وہ دنیا میں بھی کفار کے بڑے بڑے خزانوں کے مالک بن گئے اور آخرت کی اصل کامیابی بھی ان کا مقدّر بنی۔ مگر آج مسلمانوں نے مال کو اپنے لیے وبال بنالیا ہے۔ ہر طرف مسلمان یا مال کو جمع کر رہے ہیں یا مال کے لیے تڑپ رہے ہیں۔ آج اسلامی دنیا کے پاس مال بہت ہے مگر نہ عزت ہے نہ غلبہ اور نہ حفاظت۔ اﷲ تعالیٰ نے پکارا ہے کہ اپنا مال جہاد میں اور دین کے دوسرے کاموں میں خرچ کرو۔ اﷲ غنی تمہیں غنی فرمادے گا۔ یہ پکار آج بھی قرآن پاک میں سورۃ محمد (صلی اﷲ علیہ وسلم) کی اس آیت میں موجود ہے۔ ہم یہ آیت پڑھتے ہیں، سنتے ہیں مگر اﷲ تعالیٰ کے پکارنے پر توجہ نہیں کرتے جس کی وجہ سے ذلت اور مغلوبیت نے ہمیں رسوا کر رکھا ہے۔ اے مسلمانو! اﷲ تعالیٰ کے پکارنے کو سنو، سمجھو اور زیادہ سے زیادہ اپنے اموال ’’جہاد فی سبیل اﷲ‘‘ میں خرچ کرکے دنیا آخرت کی کامیابی حاصل کرو۔(فتح الجواد جلد۳:ص۴۲۷)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online