Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

الادب والادیب ۔ 667

الادب والادیب

(شمارہ 667)

سوبار آزما لیا، اب اور آزمائیں کیوں

 کانٹوں کا ذکر چھوڑیئے، پھولوں سے زخم کھائیں کیوں

 جب ہم نے دل میں ٹھان لی، نعرہ حق لگائیں گے

 ڈر کر کسی یزید سے، پیچھے قدم ہٹائیں کیوں

 جب حق کا تھام کر علم، نکلے ہیں اپنے گھر سے ہم

رستے میں ٹھہرجائیں کیوں، باطل سے خوف کھائیں کیوں

جن کو جہاد ناپسند ،جو ہیں مثال گوسفند

وہ قاتلوں کی شکل میں آئیں یہاں تو آئیںکیوں

 جن کو ہے اپنا گھر عزیز، مال و متاع و زرعزیز

رخت سفر اُٹھائیں کیوں، وہ کشتیاں جلائیں کیوں

 جن کو کفن سے پیار ہے ، نہ دین سے لگائو ہے

 تیغ جہاد تھام کر ، میدان میں وہ آئیں کیوں

جس نے خزاں کے دور میں مانگی دعا بہار کی

 اس پر زمین تنگ کیوں، اس کے لئے سزائیں کیوں

 میرے وطن میں چہارسو، امن و امان کا راج ہے

 ظلم و ستم کی آگ میں، جلتی ہیں پھر چتائیں کیوں

 ہم ہیں فقیر بے نوا، فطرت ہماری ہے جدا

 در پر کسی رئیس کے اونچی صدا لگائیں کیوں

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online