Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

بزم القلم ۔ 667

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 667)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

اخبار کا قدیم قاری ہے… اور اس نعمت پر بصمیم قلب شکر گزار ہے… ماشاء اللہ اس کے تمام سلسلے جاندار اور شاندار ، مضامین ایک سے بڑٖھ کر ایک ہوتے ہیں… بالخصوص اس کے ماتھے کا جھومر حضرت سعدی حفظہ اللہ تعالیٰ کی پر اثر تحریریں بیش قیمت نعمت ہیں… سورۃ الفاتحہ کے معارف پر مشتمل رنگ ونور کا مجموعہ کیا شائع ہوا ایک انمول خزانہ ہاتھ آگیا، یہ دربدر بھٹکنے والی امت کے درد کا درماں ہے… اللہ کرے رنگ ونور کے مزید مفید کتابچے شائع ہوں… اورا مت انہیں سرمۂ بصیرت بناسکے۔

’’السلام علیکم‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والے مضامین میرے پسندیدہ ترین ہیں… کبھی ہنستے مسکراتے اور کبھی روتے رولاتے… یہ اخبار اس زمانے میں لایخافون لومۃ لائم کا حقیقی مصداق ہے، ’’ربنااللہ‘‘کہہ دیا تو پھر نہ کبھی ڈرا ،نہ جھکا۔اللہ کرے یہ چراغ یوں ہی جلتا رہے اور اس اندھیر نگری میں امت کی رہنمائی کا سامان کرتا رہے۔

والسلام

(محمد حق نواز، لاہور)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online