Bismillah

677

۱۱ تا۱۷جمادی الاولیٰ۱۴۴۰ھ  بمطابق ۱۸تا۲۴جنوری۲۰۱۹ء

معارف جہاد ۔ 676

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 676)

حقوق انسانیت کے نام نہادعلمبردار

آجکل کئی لوگ خود کو ’’حقوق انسانیت‘‘کا علمبردار قرار دیتے ہیں اور سب سے زیادہ تنقید دین اور مذہب پر کرتے ہیںکہ دین نے انسانوںکو ٹکڑوں میںبانٹ دیاہے،اس لئے ہمیںدین سے بالاتر ہو کر انسانیت کے لئے سوچنا چاہیے۔ ان لوگوں کایہ نظریہ سراسر غلط اورانسان دشمنی پر مبنی ہے کیونکہ  انسانوں کا اتحاد آخر کس بنیاد پر ہوسکتاہے؟خاندان محدود ہوتاہے ۔قبیلہ محدود ہوتاہے اور وطن اور ملک بھی محدود ہوتاہے۔اگر انسان ان دائروں میں تقسیم ہوجائے تو پھراتحاد کس طرح ممکن ہے؟تب تو انسان چھوٹی چھوٹی ٹولیوںمیں بٹے رہیں گے۔  اور ایسا کوئی طریقہ ہے نہیں کہ ان تقسیموں کو ختم کیا جاسکے۔ چنانچہ دین ہی وہ واحد ذریعہ ہے کہ اگر تعلق کی بنیاد دین پر ہوتو ہرخاندان،ہر قبیلے اور ہر نسل اورملک کا انسان اس دین کو قبول کرکے ’’انسانی اتحاد‘‘میں برابرکا فرد بن سکتاہے؟(فتح الجواد جلد۴:ص۳۵۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online