Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 676

الادب والادیب

(شمارہ 676)

پھر لگ نہ جائے دل مرا رقص و شباب میں

 بوتل میں ہے شراب، نشہ ہے شراب میں

پھر کھل گئی ہے قبر، فرشتے ہیں سامنے

پھر ایک بار جاں ہے ہماری عذاب میں

 اے دوست آج کردے میری ہر خطا معاف

کچھ کہہ دیا ہے میں نے اگر اضطراب میں

جوش و جنوں نہیں تو لہو کیسے گرم ہو

حق کا سفینہ کیسے رواں ہو سراب میں

 شاخوں پہ گل کھلے نہ بہاروں نے لی خبر

 اب کی برس بھی سارا چمن ہے عتاب میں

 کب تک غریب کھائے کوئی تجھ سے باغباں

 خوشبوئے زلف یار کہاں ہے گلاب میں

پیتا ہوں تاکہ زخم جگر مندمل نہ ہو

ملتی ہے ناصحا مجھے راحت عذاب میں

 اے دوست آبھی جا کہ تیرے انتظار کے

 دن رات کٹ رہے ہیں بڑے ہی عذاب میں

اس کے کرم کے سامنے چلتا ہے کس کا زور

جب چاہے جس کو بخش دے جنت جواب میں

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor