Bismillah

677

۱۱ تا۱۷جمادی الاولیٰ۱۴۴۰ھ  بمطابق ۱۸تا۲۴جنوری۲۰۱۹ء

بزم القلم ۔ 676

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 676)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

اللہ تبارک وتعالیٰ سے امید ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔ محترم ایڈیٹر صاحب میں اس اخبار کا پرانا قاری ہوں۔ ماشاء اللہ اس کے تمام سلسلے جاندار اورتمام مضامین ایک سے بڑٖھ کر ایک ہوتے ہیں۔  بالخصوص ’’رنگ و نور‘‘ کے عنوان سے حضرت سعدی حفظہ اللہ تعالیٰ کی پر اثر تحریریں بیش قیمت نعمت ہیں۔ اللہ تعالیٰ صاحبِ رنگ ونور کو صحت سلامتی عطافرمائے اور اس سے ہمیں موقع بموقع رہنمائی وہدایت ملتی رہے۔ (آمین)

’’رنگ و نور‘‘ کے علاوہ  ’’السلام علیکم‘‘،’’کلمہ حق‘‘ اور ’’نقش جمال‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والے مضامین بہت عمدہ ہوتے ہیں۔

اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔

یہ صرف ایک اخبار ہی نہیں ہے بلکہ یہ ایک پورا نصاب ہے پوری زندگی کے لیے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں اس کی قدر کرنے اور اسے زیادہ سے زیادہ مسلمانوں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائیں اور اسے ظاہری وباطنی دن دگنی رات چگنی ترقی عطافرمائیں۔ آمین

والسلام

(محمد اسد، پشاور)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online