Bismillah

576

۱۴ تا۲۰ربیع الثانی۱۴۳۸ھ  ۱۳تا۱۹جنوری۲۰۱۷ء

معارف جہاد ۔ 576

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 576)

ایک ضروری اور عمدہ خصلت

انسان صبر کا محتاج ہے …اور صبر ہی انسان کی وہ طاقت ہے جس کے ذریعے وہ ایمان کے تقاضوں کونباہ سکتا ہے اور (خواہشات )اور غضب (غصے)کے شر سے محفوظ رہ سکتا ہے اور جب دنیا کے خوفناک وبائی مرض پر قابو پا سکتا ہے…اسلئے ہر انسان پر لازم ہے کہ وہ اپنے اندراس ضروری اور عمدہ خصلت و طاقت کو پیدا کرے ،اگرچہ اس میں ظاہری طور پر کچھ وقتی تکلیف ہی کیوں نہ برداشت کرنی پڑے۔(یہودکی چالیس بیماریاں :ص۲۶۹)

اصل ایمان والا

اصل ایمان والا وہی ہے جسے نہ تو اچھے حالات اللہ کے احکامات سے باغی اور اللہ کی یاد سے غافل کرتے ہیں اور نہ برے خیالات اسے مایوسی اور بدگمانی میں مبتلا کرتے ہیں… بلکہ وہ تو ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا فرمانبردار بندہ رہتا ہے خواہ اس کے قبضے میں سونے چاندی کے ڈھیر ہوں یا بھوک کی وجہ سے اس کے پیٹ پر پتھر بندھے ہوئے ہوں ۔(یہودکی چالیس بیماریاں :ص۲۹۱)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online