Bismillah

581

 ۱۹تا۲۵جمادی الاولیٰ۱۴۳۸ھ   ۱۷ تا۲۳فروری۲۰۱۷ء

میدانِ اُحد کے چند نقوش (عہد زریں۔576)

 میدانِ اُحد کے چند نقوش

عہد زریں (شمارہ 576)

اسلامی تاریخ کا دوسرا مشہور جہاد غزوئہ احد کے نام سے مشہور ہے۔ اس غزوے میں جہاں دیگر صحابہ کرام نے اپنی اپنی بہادری و جانبازی کے جوہر دکھائے، وہیں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی بہادری بھی اپنی مثال آپ رہی۔

بعض مؤرخین کے مطابق نبی کریمﷺ نے ایک جھنڈا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو عنایت فرمایا پھر کسی حکمت کی وجہ سے وہ جھنڈا حضرت مصعب بن عمیررضی اللہ عنہ کے حوالے کردیا۔ ان کی خوش بختی کہ انہیں اس جہاد میں شہادت مل گئی تب نبی کریمﷺ نے وہ جھنڈا دوبارہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے حوالے کردیا۔ دوران جنگ آپ نے خوب قتال فرمایا یہاں تک کہ جب نبی کریمﷺ کی شہادت کی خبر مشہور کردی گئی تو حضرت سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے تلوار کی نیام توڑ دی اور دشمنوں پر ٹوٹ پڑے اور بالآخر نبی کریمﷺ تک پہنچ گئے اور تسلی ہوئی۔

 مشرکین کی شکست کے بعد نبی کریمﷺ نے حضرت سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ہی دشمنوں کی خبرلانے کے لئے روانہ کیا چنانچہ انہوں نے تمام تفصیلات حاصل کرکے خدمت نبویﷺ میں پہنچادیں۔

ذیل کے نقشے میں غزوئہ احد کا ایک اجمالی خاکہ دکھانے کی کوشش کی گئی۔

٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen Naqsha-576

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online