Bismillah

595

۲۹شعبان تا۵رمضان المبارک ۱۴۳۸ھ        بمطابق       ۲۶مئیتا۱جون۲۰۱۷ء

الادب والادیب ۔ 576

الادب والادیب

(شمارہ 576)

حوران ِخلد، خلد سے آئیں گی تیرے پاس

 آنکھوں میں انتظار کی شمعیں جلا کے دیکھ

مانا کہ اس زمیں سے بہت دور ہے فلک

پرواز اپنی آج ذرا آزما کے دیکھ

ہر بوند میں ہے قوت دریا چھپی ہوئی

ہرذرہ آفتاب ہے، پلکیں اُٹھا کے دیکھ

 صدیوں سے جو غلام ، غلامی میں شاد ہیں

 تیغوں کے سائے میں انہیں جینا سکھا کے دیکھ

ہل جائے گایہ تخت تیری اک نگاہ سے

دربار شہنشاہی میں گردن اُٹھا کے دیکھ

گرجائے گا یہ محل ،اُچھل جائے گایہ تاج

تیغ جہاد کا ذرا جلوہ دکھا کے دیکھ

طے ہوگا ایک جست میں جنت کا راستہ

میدان کارزار میں گردن کٹا کے دیکھ

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online