Bismillah

614

۲۹محرم الحرام تا۵صفر۱۴۳۸ھ   بمطابق ۲۰تا۲۶اکتوبر۲۰۱۷ء

معارف جہاد ۔ 598

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 598)

قیامت کی یاد

اسلام کی دعوت دینے والے افراد اور تحریکوں کیلئے… اور مجاہدین کیلئے جودین کے اصل داعی ہیں … ضروری ہے کہ قیامت کے ہولناک دن کو یاد رکھیں… تب وہ مفاد پرستی، حب دنیا، حب جاہ… اور آپا دھاپی سے بچے رہیں گے اور… ان کے دل و دماغ میں… دنیا کا ناپاک حرص پیدا نہیں ہوگا… (سات دن روشنی کے جزیرے پر:ص۲۲۸)

داعی الی الحق سے خطاب

داعی الی الحق کیلئے لازم ہے کہ وہ مال کو صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ بنائے تب اس کی دعوت اور جہاد میں قوت آئے گی اور اس کی تحریک مضبوط ہوگی… لیکن اگر خدانخواستہ مال کو محض دنیاوی عیش و عشرت کا ذریعہ بنایا… یا اس کی ناجائز ذخیرہ اندوزی کی تو یہ بات ذاتی اور اجتماعی طو رپر نقصان دہ ثابت ہوگی…(سات دن روشنی کے جزیرے پر:ص۲۲۹)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online