Bismillah

599

۲۷رمضان المبارک تا۳شوال المکرم ۱۴۳۸ھ        بمطابق      ۲۳تا۲۹جون۲۰۱۷ء

الادب والادیب ۔ 598

الادب والادیب

(شمارہ 598)

جب بھی گالی زبان پر آئی

تیغ چڑھنے کوسان پر آئی

دل سے نکلی زبان پر آئی

بات بگڑی تو جان پر آئی

سرمنڈاتے ہی پڑگئے اولے

جوں جورینگی توکان پر آئی

بند پیکٹ میں ہو کے نقلی دوا

جان لینے دکان پر آئی

گائوں کے گائوں کھا گیادریا

ساری آفت کسان پر آئی

کام آساں ہواشیاطیں کا

جب جوانی جوان پر آئی

آسماں پر کئی ستارے ہیں

روح کیوں اس جہان پر آئی؟

قصر والوں پہ مہرباں ہو کر

برق کچے مکان پر آئی

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online