Bismillah

606

۲۵ذیقعدہ تا۱ذی الحجہ۱۴۳۸ھ  بمطابق    ۱۸تا۲۴ اگست ۲۰۱۷ء

بزم القلم ۔ 598

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 598)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

گزارش ہے کہ آپ کے گراں قدرہفت روزہ القلم کا ابتداہی سے قاری ہوں۔ اللہ رب العزت القلم کے جملہ کالم نگاروں و اراکین ادارہ کو صحت و سلامتی کے ساتھ رکھے۔ (آمین) عاشق رسول غازی ممتاز قادری شہیدؒ کی شہادت سے متعلق القلم نے فروعی و مسلکی اختلافات سے بالاتر ہو کر جس خوبصورت انداز کے ساتھ موصوف شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اس پر دلی طور سے ہدیہ تبریک قبول کیجئے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ تمام کو جزائے خیر عطا فرمائے۔اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوںسے دور رکھے جو مسلمانوں کو فروعی مسائل میں اُلجھا کر افتراق و انتشار کی فضاء پیدا کر کے اپنے مفادات و مذموم عزائم کے لیے مصروف عمل ہیں۔ خالقِ کائنات مسلمانان ِ پاکستان کو اسلام کی سربلندی ( جو نظریہ پاکستان) و ناموس رسالت کے لیے ایک ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

 پھر ہوں بحالِ عظمت ِرفتہ کی رونقیں

 عارفؔ جہاں میں پھر سے ہوں معدوم ظلمتیں

والسلام …

(ابوبکر،لودہراں)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online