Bismillah

621

۱۹تا۲۵ربیع الاول۱۴۳۸ھ   بمطابق۸تا۱۴دسمبر۲۰۱۷ء

معارف جہاد ۔ 613

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 613)

سینہ سپر لوگوں کا حال

یاد رکھئے!جو قوم موت سے بھاگتی ہے موت ہر طرف سے اس پر حملہ آور ہوتی ہے اور جو

لوگ موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال لیتے ہیں موت ان سے دور بھاگتی ہے اور ان کے دشمنوں پر جا گرتی ہے۔ یہی حال خوف کا ہے جو لوگ خوف سے بھاگتے ہیں اور ہمیشہ امن امن کی رٹ لگاتے ہیں اور مسلمانوں کو ڈراتے ہیں کہ اگر ہم نے جہاد کیا تو دشمن یہ کردیں گے دشمن وہ کردیں گے۔ایسے لوگوں پر خوف چاروں طرف سے حملہ آور ہوتا ہے اور انہیں کہیں چین سے نہیں رہنے دیتا اور  وہ لوگ مسلح پہروں اور مضبوط قلعوں میں بھی تھر تھر کانپتے رہتے ہیں  لیکن جو لوگ آگے بڑھ کر اس خوف کا سامنا کرتے ہیں اور جہادی کاروائیاں کرتے وقت دنیا کی کسی طاقت سے نہیں ڈرتے اور اللہ کے دین کی عظمت کے لئے بڑے سے بڑے دشمن سے ٹکرانے کے لئے تیار رہتے ہیں تو  خوف ان سے دور بھاگتا ہے اور اب کے دشمنوں پر مسلط ہو جاتا ہے اور اس کا جو طبعی اثر ان مجاہدین کے دلوں میں باقی رہتا ہے وہ ان کے لئے اللہ کے ہاں بخشش اور اونچے مقامات کا ذریعہ بن جاتا ہے۔( فضائل جہاد:ص۳۱۵)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online