Bismillah

621

۱۹تا۲۵ربیع الاول۱۴۳۸ھ   بمطابق۸تا۱۴دسمبر۲۰۱۷ء

معرکہ نہروان (عہد زریں۔613)

معرکہ نہروان

عہد زریں (شمارہ 613)

نہروان، عراق میں بغداد اورواسط کے درمیان ایک بڑے علاقے کا نام ہے، جس وقت حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی جماعت سے کچھ لوگ الگ ہوگئے اور وہ تاریخ میں خوارج کے نام سے مشہور ہوئے ، تویہ لوگ اولاً حروراء نامی جگہ پر جمع ہوئے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہماکو ان کو سمجھانے کے لئے بھیجا چنانچہ کچھ لوگ تو ہدایت کی طرف آگئے اور بہت سے اپنی گمراہی پر قائم رہے اور پھر وہ گمراہ لوگ حروراء سے نہروان چلے گئے اور وہاں جاکر انہوں نے راستوں سے گزرنے والے مسلمانوں کو قتل کرنا شروع کردیا۔ تب سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے ان کے خلاف لشکر کشی کی اور وہاں جاکر انہیں شکست فاش دے کر قتل کردیا۔

 ذیل کے نقشے میں عراق کے نقشے میں حروراء اور نہروان نامی دونوں علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

 ٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen Naqsha-613

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online