Bismillah

621

۱۹تا۲۵ربیع الاول۱۴۳۸ھ   بمطابق۸تا۱۴دسمبر۲۰۱۷ء

الادب والادیب ۔ 613

الادب والادیب

(شمارہ 613)

شاہ کے دربار میں،یہ شاہ کی للکار ہے

سرجھکا کر حکم مانوں زیست سے گر پیارہے

 تخت کو اپنے بچانے کی غرض سے بادشاہ

 خون کے دریا بہانے کے لئے تیار ہے

 خود کو کہتا ہے مسلماں، غور سے دیکھ اسے

 سبحہ مردانہ کے بدلے ہاتھ میں زنار ہے

 اے وطن تو ہے تو ہم ہیں تو نہیں تو ہم نہیں

موت کا حقدار ہے جو قوم کا غدار ہے

دیکھنا آنا سنبھل کر اب ہمارے سامنے

 اب ہمارے ہاتھ میں خامہ نہیں تلوار ہے

خارو خس کو آن میں گلزار کر سکتا ہے تو

 پارئہ ایمان کی مستی سے گرسرشار ہے

رزم کا میدان ہو یابزم یارانِ وطن

 تو محبت کا سمندر عزم کا کہسار ہے

 تیری بیباکی خدائے دوجہاں کو ہے پسند

 تیری تیغ و خنجر دشنہ سے رب کو پیار ہے

 خلد سے حورعین کا آنا بتاتا ہے مجھے

 پھر کوئی بابرشہادت کے لئے تیار ہے

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online