Bismillah

618

۲۷صفرتا۳ربیع الاول۱۴۳۸ھ   بمطابق ۱۷تا۲۳نومبر۲۰۱۷ء

فارس و کرمان والوں کی ایک بدنیتی (عہد زریں۔617)

 فارس و کرمان والوں کی ایک بدنیتی

عہد زریں (شمارہ 617)

سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں اہل فارس اور اہل کرمان نے ارادہ کیا کہ مسلمانوں کو جو خراج ہم اداء کرتے ہیں وہ بند کردیں،یہ گویا اسلامی خلافت سے بغاوت کا صریح مظاہرہ تھا۔ اس بغاوت کو کچلنے کے لئے سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے اپنے عامل زیاد کو ان کی طرف روانہ کیا جس نے سیاسی اور عسکری چالوں سے ان کی قوت کو منتشر کیا اور وہاں اسلامی خلافت کو پر سکون اور بحال کردیا۔

 ذیل کے نقشے میں کرمان اور فارس کے علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen Naqsha-617

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online