Bismillah

618

۲۷صفرتا۳ربیع الاول۱۴۳۸ھ   بمطابق ۱۷تا۲۳نومبر۲۰۱۷ء

الادب والادیب ۔ 617

الادب والادیب

(شمارہ 617)

سب جانتے ہیں، مرد قلندر تمہیں تو ہو

شمشیر زن، دلیر و بہادر تمہیں تو ہو

کنج جہاں کے لعل و جواہر تمہیں توہو

بابرؒ نہیں یہ جرأت بابر تمہیں تو ہو

قد میں ہمالیہ سے بھی اوپر تمہیں تو ہو

حوران خلد کے دل و دلبر تمہیں تو ہو

 شاخ چمن ہری ہے تمہارے ہی خون سے

کانٹوں کے درمیان گل تر تمہیں تو ہو

 دریا تمہارے پائوں پہ جھکتا ہے رات دن

گہرے سمندروں کے سمندر تمہیں تو ہو

خورشید کو پتا ہے ،ستاروں کو ہے خبر

اس کاروان عشق کے رہبر تمہیں تو ہو

زاہدنہ جان پائے تو اس کا قصور ہے

 مئے سے بھرے، پیالہ و ساغر تمہیں تو ہو

 ازہر کے جانبازوں کالشکر تمہیں تو ہو

تیغ جہاد، دشنہ وخنجر تمہیں تو ہو

چرخ کہن کے مہر، مہ و اختر تمہیں تو ہو

اب اس جہان میں مرے، بابرؒ تمہیں تو ہو

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online