Bismillah

627

۱تا۷جمادی الاولیٰ۱۴۳۹ھ   بمطابق ۱۹تا۲۵جنوری۲۰۱۸ء

حضرت نوح علیہ السلام (عہد زریں۔626)

حضرت نوح علیہ السلام

عہد زریں (شمارہ 626)

بہت ممکن ہے کہ آسمانی کتابوں میں مذکور طوفان کا واقعہ اس طوفان سے بہت پرُانا ہو۔ آثارِ قدیمہ کے ایک ماہر کنٹنو نے آثارِ قدیمہ کے ایک اور ماہر ڈی مارگن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اس طوفان کا تعلق چوتھے دور کے آخر میں ’’بارشوں والے زمانے‘‘ سے ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔ مکتبۂ ’’آشور بانیبعل‘‘ میں موجود تختیاں اس طوفان کی تصدیق کرتی ہیں۔ خبر رساں ایجنسیوں نے ۱۳ ستمبر ۲۰۰۰ء بروز بدھ ایک خبر شائع کی ہے جس کا مفہوم یہ ہے:

بحر اسود کی تہہ میں ڈوبے ہوئے کئی مکمل شہر معلوم ہوئے ہیں۔ آثارِ قدیمہ کی تحقیق کرنے والے ماہرین نے کہا ہے کہ ان شہروں سے اس عظیم طوفان کی تصدیق ہوتی ہے جس کا ذکر تمام آسمانی کتابوں میں ہے۔ بی بی سی لندن نے یہ خبر ۱۴ ستمبر ۲۰۰۰ء بروز جمعرات اپنے پروگرام ’’آج کا دن‘‘ (یعنی آج کے دن دنیا میں کیا ہوا تھا؟) میں نشر کی، جبکہ خلائی سیاروں نے اس خبر سے متعلق تصویریں گزشتہ دن کی شام نشر کردی تھیں۔

٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen Naqsha-626

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online