Bismillah

656

۲۸ذوالقعدہ تا ۴ ذوالحجہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۷تا۳۰اگست۲۰۱۸ء

معارف جہاد ۔ 631

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 631)

جہاد کیوں کیاجاتاہے؟

جہاد کفر اوراسکی طاقت کے خاتمے کے لئے ہے نہ کہ کافروں کے خاتمے کے لئے۔ اچھی بات یہی ہے کہ کافر ایمان لے آئیں(فتح الجوادجلد۱:ص۲۲۸)

شکست میں کامیابی کا دستور

حق کی خاطر لڑنے اورمرنے والے ہر حال میں بلند اورکامیاب ہیں خواہ ظاہری فتح ملے یا شکست۔ بشرطیکہ وہ اپنے ایمان اورجہاد پر قائم رہیں۔ پس حالت شکست میں مسلمانوں کے لئے کامیابی کا دستور سمجھایا گیاکہ ایمان پر قائم رہو اورجہاد کرتے رہو۔ ایسی صورت میں تم مرکر بھی غالب ہو اور تمہارا دشمن مار کر بھی مغلوب ہے۔ (فتح الجوادجلد۱:ص۲۳۴)

فولاداورمکڑی کاجالا

جنت اورآخرت کا شوق مؤمن کو فولاد بنادیتا ہے۔ اورپھر دنیا کی کوئی طاقت اس کے مقابلے میں نہیں ٹھہر سکتی لیکن اگر مومن خود دنیا کی محبت میں مبتلا ہوجائے تو وہ خاک کا ڈھیر اورمکڑی کا جالا بن جاتاہے۔ جسے اس کے مخالف روندڈالتے ہیں(فتح الجوادجلد۱:ص۳۵۳)

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online