Bismillah

656

۲۸ذوالقعدہ تا ۴ ذوالحجہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۷تا۳۰اگست۲۰۱۸ء

الادب والادیب ۔ 631

الادب والادیب

(شمارہ 631)

دیکھ رہا ہوں صبح وشام، آگے پھندہ پیچھے دام

کیسے چلے گا اپنا کام،آگے پھندہ پیچھے دام

پہلے عدالت اپنی تھی، ساری طاقت اپنی تھی

منصف لایا نیا نظام، آگے پھندہ پیچھے دام

سارے چوروں کو پکڑو، پکی رسی سے جکڑو

اُف یہ عدالت کے احکام ،آگے پھندہ پیچھے دام

کیسے چلوںمیں اپنی چال، کیسے بنائوں مال پہ مال

چوری چکاری کا انجام ،آگے پھندہ پیچھے دام

دونوں پاپ کے دریا میں، سر سے پاتک ننگے ہیں

بداچھا ہے نہ بدنام، آگے پھندہ پیچھے دام

اُلٹی ہوگئی ہر تدبیر، پھوٹ گئی اپنی تقدیر

 یہ ہے کرپشن کاانجام ،آگے پھندہ پیچھے دام

سینہ تان کے آنے لگی، آنکھیں بھی دکھلانے لگی

دیس کی بھوکی ننگی عوام، آگے پھندہ پیچھے دام

 ذہن ودل سے خوف ہٹے، اور یہ غم کی رات کٹے

ساقی بھر دے میرا جام، آگے پھندہ پیچھے دام

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online