Bismillah

648

۳۰رمضان المبارک تا۶شوال ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۵تا۲۱ جون۲۰۱۸ء

معارف جہاد ۔ 634

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 634)

غیرت ایمانی جوش میں آجانا

اگر کسی کواپنی جان کی فکر ہو اوراس کے نزدیک دنیا میں زندہ رہنا اورمزے کرناہی سب سے اہم کام ہو تو وہ ضرور دشمنوں کی طاقت کا سنکر ڈر جاتاہے۔مگر جس کا مقصود اﷲ تعالیٰ کی رضا اوردین کی سر بلندی ہو تو اسے دشمنانِ اسلام کی طاقت کا سن کر اور زیادہ غصہ آتاہے۔ کیونکہ دشمنانِ اسلام کا طاقتور ہونا دین کی سربلندی کے لئے خطرناک ہے۔ تب اسکی غیرت ایمانی جوش میں آجاتی ہے۔ اوروہ اﷲ تعالیٰ کے دشمنوں سے لڑنے کے لئے بے تاب ہوجاتاہے۔(فتح الجوادجلد۱:ص۳۳۹)

کافروں کی نوکری اور غلامی

مسلمان جب دنیا کی ظاہری چمک دمک اورترقی کو وقعت نہیں دیتا اوراپنی نظر آخرت پررکھتا ہے تو یہ دنیا اس کے قدموں میں گرتی ہے۔ جیسا کہ حضرات صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم اوراسلاف امت کے ساتھ ہوا۔ لیکن جب مسلمان قرآن پاک کے اس حکم کو بھول جاتاہے اوردنیا کی مادی ترقی اسکی نظروں میں اہم ہوجاتی ہے تو وہ قدم قدم پر رسوا ہوتاہے اوراسے کافروں کی نوکری چاکری اورغلامی کرنی پڑتی ہے جیسا کہ اس زمانہ میں بکثرت ہورہاہے۔(فتح الجوادجلد۱:ص۳۵۲)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online