Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 532

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 532)

فرعون جتنا پروٹوکول

اے مسلمانو! اے اللہ کے بندو! اپنے دل سے شیطان کو نکال دو… تم قارون جتنا مال نہیں بنا سکتے بنا بھی لو تو قارون کونسا کامیاب مرا؟… تم فرعون جتنا پروٹوکول نہیں لے سکتے ہو، لے بھی لو تو کیا یہی چاہتے ہو کہ فرعون جیسا انجام ہو؟… اللہ کے مجاہدو! اپنے اندر تواضع، سادگی اور عمدہ اخلاق پیدا کرو… تم صحابہ کرام کے لشکروں کو دیکھو اور پھر اُن جیسی صفات اپنائو… کامیابی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے طریقے میں ہے… اپنے دل سے اپنی ذات کو اور شیطان کو نکال دو… اپنی ہستی کو دین کی خاطر فنا کرو اور دنیا کی بڑائی اور زیب و زینت کا شوق دل سے نکال دو… تم جانتے ہو کہ جب لڑائی کا بگل بج جائے اور دشمنوں کی صفیں سامنے آجائیں تو جہاد فرض عین ہو جاتا ہے… ایسے حالات میں جو پیٹھ پھیرتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے غضب کا مستحق ہو جاتا ہے…(رنگ ونورجلد۴:ص۳۹۴/۳۹۵)

نبی کریم  ﷺ کامنشور

اگر علمائ، مشائخ اور مجاہدین کے رہنما مخلوق سے مال، ہدیے اور تعظیم کی خواہش رکھیں گے تو وہ دین کی دعوت کیسے دیںگے؟۱ ؎  … وہ کسی کی اصلاح کیسے کریں گے؟… وہ جہاد کی بات کیسے سمجھائیں گے؟… دعوت تو نبی کریم ﷺ کے فیض سے نصیب ہوتی ہے اور نبی کریم ﷺ کا منشور تھا… ان اجری الّا علی اللہ… کہ میرا اجر تو اللہ تعالیٰ کے پاس ہے… جس شخص کا دل حرص اور طمع سے پاک ہو اُسی کی دعوت میں جان ہوتی ہے اور اُسی کی بات میں وزن ہوتاہے…(رنگ ونورجلد۴:ص۴۹۰)

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor