Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 533

الادب والادیب

(شمارہ 533)

خون کے دریا بہے ہم چپ رہے

شہر میں لاشے گرے ہم چپ رہے

بند میخانے ہوئے ہم چپ رہے

ظلم رندوں نے سہے ہم چپ رہے

محل شاہوں کے بنے ہم چپ رہے

گھر غریبوںکے مٹے ہم چپ رہے

شاہ کے فرمان پر ظلم و ستم

اور زیادہ بڑھ گئے ہم چپ رہے

ظلم و اسبتداد کی تلوار سے

چاک سینے ہوگئے ہم چپ رہے

بزدلی کی انتہا تودیکھئے

قاتلوں کے سامنے ہم چپ رہے

لب پہ مہر خامشی ایسی لگی

آنکھ میں آنسو لئے ہم چپ رہے

آہ تھی فریاد تھی لاشوں کے بیچ

 اک تڑپ اک یاد تھی لاشوں کے بیچ

 

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor