Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 534

الادب والادیب

(شمارہ 533)

اپنی طاقت عصا جب دکھانے لگا

سامری اپنے منہ کو چھپانے لگا

رات آئی تو جلوے بکھرنے لگے

چاند ہر گھر کا آنگن سجانے لگا

چہرہ گل پہ شبنم چمکنے لگی

گلستاں اپنا جوبن دکھانے لگا

بادلوں کی ردائیں سمٹنے لگیں

نور تاروں کا دنیا پہ چھانے لگا

قفل ٹوٹا درِمیکدہ کھل گیا

جام رندوں کے ہاتھوںمیں آنے لگا

 کشتیاں جب مراکش سے آگے بڑھیں

جبل طارق بھی سر کو جھکانے لگا

تیغ ظلمت کی گردن اُڑانے لگی

تیرلاشوں پہ لاشیں گرانے لگا

حور وغلماں ترے جامِ کو ثر ترا

آسماں سے یہ پیغام آنے لگا

 

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor