Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

حضرت حبیب بن مسلمہ کی فتوحات (عہد زریں۔534)

 حضرت حبیب بن مسلمہ کی فتوحات

عہد زریں (شمارہ 534)

آرمینیا کی سرزمین پر حضرت حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کی فتوحات میں شاید آخری فتح تفلیں کی فتح ہے، یہ علاقہ صلح کے ذریعہ فتح ہوا۔ ان لوگوں نے بخوشی جزیہ دینے پر آمادگی ظاہر کی تو ان کو ایک امان نامہ اور جزیہ کی مقدار لکھ دی گئی۔
جس میں واضح کیا گیا تھا کہ:
۱)ان کی جان، ان کی عبادت خانے، ان کے دین اور ان کی اپنی عبادت کے بارے میں ان کو امان حاصل ہے۔
 ۲)وہ مسلمانوں کے ماتحت ہوںگے اور گھر کے ہر فرد پر ایک دینار جزیہ لازم ہوگا۔
 ۳)مسلمان ان کے ساتھ بھلائی کریں گے اور وہ اللہ اور اس کے رسولﷺ کے دشمنوں کے مقابلے میں حتی الامکان مسلمانوں کی مدد کریں گے۔
 ۴)وہ لوگ مہمان مسلمان کی ایک رات کی مہمانی کے ذمہ دار ہوں گے۔
۵)اگر بالفرض مسلمان کسی وجہ سے ان کے دشمن کے مقابلے میں ان کی مدد نہ کر سکے، تب بھی عہد ذمہ باقی رہے گا اور مسلمان ماخوذ نہ ہوں گے۔

 

 ٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen-534

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor