Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 537

الادب والادیب

(شمارہ 537)

وہ حسن حسن نہیں جووفانبھا نہ سکے

وہ عشق عشق ہی کیا جو عروج پا نہ سکے

وہ آہ آہ نہیں جو فلک پہ جا نہ سکے

وہ پیر پیر نہیں جو خدا کو پا نہ سکے

وہ جام جام نہیں ہوش جو اُڑا نہ سکے

وہ بادہ بادہ نہیں جونشے میں لا نہ سکے

وہ زہر زہر ہی کیا جو اثر دکھانہ سکے

 وہ زخم زخم ہی کیا جس سے موت آنہ سکے

وہ تیر تیر نہیں جو کمان سے نکلے

مگر ہد ف کو وہ اپنا ہد ف بنا نہ سکے

وہ جنگ جنگ نہیں جو نتیجہ خیز نہ ہو

 وہ خون خون نہیں ہے جو رنگ لانہ سکے

وہ جو ش جوش ہی کیا جو لہو نہ گرمائے

 وہ ضر ب ضرب ہی کیا جو بتوں کو ڈھانہ سکے

وہ شاہ شاہ نہیں جس کے دور میں انصاف

کسی غریب کی چوکھٹ کے پاس آ نہ سکے

 

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor