چندیاد گار مقامات (عہد زریں۔537)

 چندیاد گار مقامات

عہد زریں (شمارہ 537)

اُس وقت کی رومی سلطنت کا دائرہ کار ترکی کے علاوہ ملک شام، عراق، اور فلسطین وغیرہ تک پھیلا ہوا تھا۔

 چنانچہ یہ عرب خطے حضرات خلفائے راشد ین کے دور میں مسلمانوں کے جہاد کی بدولت فتح ہوئے اور رومی سلطنت کا یہاں سے نشان تک مٹ گیا۔

 زیر نظر بعض تصاویر میں ان علاقوں کی ایک جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔

۱۔ترکی کے شہر افسوس میں واقع ایک قدیم ترین عمارت جو رومی عہد حکومت کی باقیات میں سے ہے۔

۲۔طرابلس کا ساحلی علاقہ، اس شہر کو مسلمانوں نے زمینی اور سمندری دونوں راستوں سے محاصرہ کر کے فتح کیا تھا۔

 ۳۔قلعہ طر ابلس کے مختلف مناظر جو عہد قدیم کی یاد کیساتھ مسلمانوں کو عظمت رضتہ کی یاد بھی دلاتے ہیں۔

 

 ٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen-537