Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 540

 افادات اکابر

(شمارہ 540)

علماء کا فرض منصبی

حدودِ اسلام کی حفاظت اور پاسبانی یہ علماء اُمت کا فرض منصبی ہے جس کے بہرحال مکلف ہیں، اگر اسلامی حکمرانوں کو فرض منصبی ہے کہ وہ مملکت اسلامیہ کی جغرافیائی حدود کی حفاظت کریں تو علماء امت کا فریضہ ہے کہ وہ حدودِدین اسلام کی حفاظت کی تدابیر سرانجام دیں ، اور اگر غور کیا جائے تو دین اسلام کی حدود کی حفاظت مملکتِ اسلامی کی حفاظت سے بھی اہم ہے،اب اگر مملکت اسلامی کے چپہ چپہ کی پاسبانی ضروری ہے تو اس سے زیادہ اسلامی قوانین اور احکام کی پاسبانی بلکہ ہر ہر حکم وقانون کی پاسبانی ضروری ہے اور اسلامی مملکت بھی صحیح معنی میں وہی ہو سکتی ہے جو دین اسلام کی محافظ اور جس میں احکام اسلام کی تنفیذ و تحفظ کی ضمانت ہو، ظاہر ہے کہ مملکت خداداد پاکستان اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت اور پاسبانی کے لئے وجود میں آئی ہے ،تمامتر کوشش اس لئے تھی کہ مسلمانوں کے نقوش کو امن و امان نصیب ہو اور اسلامی احکام محفوظ ہوں، اگر کسی اسلامی ملک میں اسلامی قوانین کی حفاظت نہ ہو تو اس اسلامی حکومت کو اسلامی کہنا بے معنی ہوجاتا ہے۔

(بصائر وعبر:ص۱۸تا ۱۹)

 

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor