Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 540

الادب والادیب

(شمارہ 540)

خون کے دریا بہے ہم چپ رہے

شہر میں لاشے گرے ہم چپ رہے

بند میخانے ہوئے ہم چپ رہے

ظلم رندوں نے سہے ہم چپ رہے

محل شاہوں کے بنے ہم چپ رہے

گھر غریبوں کے مٹے ہم چپ رہے

شاہ کے فرمان پر ظلم و ستم

اور زیادہ بڑھ گئے ہم چپ رہے

ظلم و استبداد کی تلوار سے

چاک سینے ہوگئے ہم چپ رہے

بزدلی کی انتہا تو دیکھئے

قاتلوں کے سامنے ہم چپ رہے

لب پہ مہر خاموشی ایسی لگی

آنکھ میں آنسو لئے ہم چپ رہے

اپنی گردن کو بچانے کے لئے

آج ہم بھی چپ رہے ہم چپ رہے

 

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor