Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معرکہ ذات الصواری۳۱ ہجری (عہد زریں۔540)

 معرکہ ذات الصواری۳۱ ہجری

عہد زریں (شمارہ 540)

رومیوں کو پے در پے شکست اور مصر وشام ان کے ہاتھوں سے نکل جانے کا بے حد غم اورغصہ تھا، وہ لوگ مسلسل اس بارے میں کوششیں کر رہے تھے ۔ اسی سلسلے میں انہوں نے ایک بہت بڑا بحری لشکر تیار کیا جس میں کم وبیش ایک ہزار کشتیوں کا انتظام تھا۔

رومی عیسائیوں کی اس لشکر کشی کا مقصد مصر وغیرہ پر اپنا قبضہ واپس لینا تھا، چنانچہ ادھر ان کے مقابلے کے لئے مصر سے حضرت عبداللہ بن سعد بن ابو السرح رضی اللہ عنہ اپنا لشکر لے کر روانہ ہوئے اور ساتھ میں ان کی مدد کے لئے ایک لشکر ملک شام سے بھی روانہ ہوا۔

 یہ دونوں لشکر ایک ساحلی علاقے ذات الصواری پہنچے اور پھر اس جگہ رومی لشکروں نے بھی پڑائو ڈالے اور اسی جگہ بہت بڑی جنگ ہوئی ۔

زیر نظر نقشے میں نیچے کے دو راستے اسلامی لشکروں کی آمد کو بتلا رہے ہیں جبکہ اوپر سے نیچے آنے نشانات رومیوں کی آمد اور ان کے راستوں کو واضح کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ فی الوقت یہ ساحلی علاقہ ترکی کے پاس ہے۔ مزید تفصیلات آئندہ انشاء اللہ

 

 ٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen-540

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor