Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 647

 افادات اکابر

(شمارہ 647)

عربی زبان اور اسلام

اسلام اورعربی زبان کا جو باہمی محکم رشتہ ہے وہ محتاج بیان نہیں۔ اسلام کا قانون عربی زبان میں ہے، اسلام کا آسمانی صحیفہ قرآنِ حکیم عربی زبان میں ہے، اسلام کے پیغمبر خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفےﷺ کی مادری زبان عربی ہے ، حضرت رسالت پناہﷺ کی تمام تر تعلیمات و ہدایات اور اِرشادات کا پورا ذخیرہ عربی زبان میں ہے، اسلام کی اہم ترین عبادت صلوۃ (نماز) جس کو روئے زمین کے تمام مسلمان اپنے اپنے ملکوں میں روزانہ پانچ وقت پڑھتے ہیں وہ عربی زبان میں ہے، یہ نماز ہی تو حیدِ اسلام کا اعلیٰ ترین مظہر اور دینِ اسلام کی بنیادی عبادت ہے، پھر ہفتہ واری اسلام کا پیغام جمعہ کا خطبہ، عربی زبان میں ہے، سال میں دومرتبہ عمومی و اجتماعی پیغام عید الفطر اور عید الاَضحیٰ کا خطبہ تمام دنیا میں عربی میں پڑھایا جاتا ہے، حضرت خاتم الانبیائﷺ نے اُمت کی رہنمائی کے لئے جو عجیب و غریب اَذکار اور دعائیں صبح سے شام تک ہر محل و ہر موقع اور ہر کام کے لئے تلقین فرمائی، عبد ومعبود کے درمیان تعلق و رابطہ پیدا کرنے یا اس رشتہ کو مضبوط کرنے کے لئے جن سے زیادہ موثر اور کوئی تدبیر نہیں وہ سب عربی میں ہیں۔

(بصائر وعبر ص،۲۹۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor