Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 649

 افادات اکابر

(شمارہ 649)

عالمِ اسلام کی کمزوری کا سبب

یہ طاغوتی طاقتیں جو آج ہم پر مسلط ہیں اور عالمِ اسلام کی نکیل جدھر چاہتی ہیں موڑ دیتی ہیں یہ صرف اس لئے طاقت ور ہیں کہ ہم کمزور ہیں اور ہم اس لئے کمزور ہیں کہ ہمارا اعتماد خالقِ کائنات کو چھوڑ کرناکارہ اور کمزور مخلوق پر رہ گیا ہے۔ بخدا! اگر اس قوی ذات سے ہمارا تعلق قوی ہو تو ہم آج بھی امریکہ وروس کا غرور قیصر و کسریٰ کی خاک میں ملا سکتے ہیں۔ ان کے ایٹم، ان کی سائنسی ترقی اور ان کے تمدنی کرو فرکی ساری عمارت آج بھی پیوندِ زمین ہو سکتی ہے مگر اس کے لئے یہ ضروری ہے کہ ہم خدا تعالیٰ کی خاطر اپنی خواہشات ترک کر دیں، اس کے احکام پر اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کا عہد وپیمان کریں اور اس کی رضا کے مقابلہ میں کسی کی رضامندی و ناراضگی کی پروا نہ کریں۔

( بصائر و عبر ص، ۳۴۱)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor