Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 650

 افادات اکابر

(شمارہ 650)

عزت و ذلت سب اللہ کے ہاتھ میں!

حدیث میں آتا ہے کہ حضرت اَمیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اُمّ المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں خط لکھا کہ مجھے کوئی وصیت لکھ بھیجئے مگر زیادہ طویل نہ ہو، جواب میں حضرت اُمّ المومنین رضی اللہ عنہا نے لکھا:

السلام علیکم! اما بعد: میں نے رسول اللہﷺ سے سنا ہے :

 فرماتے تھے کہ جو شخص لوگوں کو ناراض کر کے اللہ کی رضامندی ڈھونڈتا ہے اللہ تعالیٰ لوگوں کے شر سے اس کی خود کفایت فرماتے ہیں اور جو شخص اللہ تعالیٰ کو ناراض کر کے اِنسانوں کی رضامندی چاہتا ہے ،اللہ تعالیٰ اُسے انسانوں کے سپرد کر دیتے ہیں (اور ان ہی کے رحم و کرم پرچھوڑ دیتے ہیں۔)

(بصائر و عبر،ص ،۳۴۱)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor