Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 652

 افادات اکابر

(شمارہ 652)

محبت رسول اللہﷺ کا تقاضہ

رسول اللہﷺ کی سچی محبت کا تقاضا تو یہ تھا کہ مسلمانوں کا ظاہر و باطن رسول اللہﷺ کی عظمت و محبت سے سرشار ہوتا، قدم قدم پر آپﷺ کی پیروی ہوتی، آپﷺ کے ایک ایک طریقے کو اپنانے کا ولولہ ہوتا، صورت و سیرت اور ظاہر و باطن میں رسول اللہﷺ کے اسوئہ حسنہ کی جھلک نظر آتی، آپﷺ کی ایک ایک سنت کو زندہ کرنے اور ایک ایک حکم کو ہر شعبہ زندگی میں نافذ کرنے کی تڑپ ہوتی، لیکن جب قلوب رسول اللہﷺ کی عظمت و محبت سے خالی ہوگئے، ایمان ویقین کے چراغ دلوں سے گل ہوگئے، آپﷺ کے اخلاق و اعمال کی پیروی کا جذبہ یکسر ختم ہو کررہ گیا تو محبتِ رسول اللہﷺ کے صحیح تقاضوں کی جگہ سطحی مظاہر کو عین ِدین و ایمان سمجھ لیا گیا، توہین و تذلیل کو اکرام و احترام اور دشمنی اور عداوت کو اظہارِ محبت تصور کرلیا گیا۔

(بصائر و عبر :ص ۳۴۴)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor