Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 653

 افادات اکابر

(شمارہ 653)

حج بیت اللہ

اللہ تعالیٰ شانہٗ نے یوں تو ہر عبادت کے لئے قدم قدم پر رحمت و عنایت اور اجر و ثواب کے وعدے فرمائے ہیں، نماز و زکوٰۃ اور روزہ و اعتکاف وغیرہ سب پر جنت اور جنت کی بیش بہا نعمتوں کے وعدے ہیں لیکن تمام عبادات میں’’حجِ بیت اللہ‘‘ کی شان سب سے نرالی ہے۔ حج گویا دبستانِ عبدیت کا آخری نصاب ہے جس کی تکمیل پر بارگاہِ عالی سے رضا و خوشنودی کی آخری سند عطا کی جاتی ہے کتنے عجیب انداز سے فرمایا گیا ہے:

والحج المبرور لیس لہ جزاء الاالجنۃ

اور’’ حجِ مبرور‘‘ کا بدلہ تو بس جنت ہی ہے

گویا’’حج مبرور‘‘ ایک ایسی عالی شان عبادت ہے کہ بجز جنت کے اس کا اور کیا بدلہ ہو سکتا ہے۔

 حجِ مبرور جس کابدلہ صرف جنت ہی ہو سکتی ہے، اس کی تشریح یہ ہے کہ اس میںگناہ کی آلودگی اور ریاکاری کا شائبہ نہ ہو یعنی تمام سفر حج میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے آدمی بچے اور محض اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر حج کیا جائے۔ بلاشبہ اس شرط کا نبھانا بھی بہت مشکل ہے اور صرف اللہ تعالیٰ کی توفیق اور اس کے فضل ہی سے یہ مشکل مرحلہ طے ہو سکتا ہے۔

(بصائر و عبر:ص۳۵۱)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor