Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 656

 افادات اکابر

(شمارہ 656)

حجاج کے لئے چند ضروری ہدایات

۳)رمی جمرات کے لئے عورتیں رات کو جایا کریں جس طرح بوڑھوں اور مریضوں کے لئے بھی یہی وقت مناسب ہے، بلاشبہ بغیر عذر کے یہ خلاف سنت ہے لیکن موجودہ صورتِ حال میں انشاء کراہت بھی ختم ہوجائے گی۔

۴)تمام حضرات جو حج بیت اللہ الحرام کا ارادہ کریں تمام ضروری مسائل یاد کر کے آئیں، فرائض و واجبات کا اہتمام بہت ضروری ہے بسااوقات یہ دیکھا گیا کہ لوگ فرائض وواجبات میں تقصیرکرتے ہیں اور فضائل و مستحبات کا اہتمام ہوتا ہے۔

(بصائر وعبر :ص ۳۵۵)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor