Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 659

 افادات اکابر

(شمارہ 659)

قادیانیت انگریز کاخود کاشتہ پودا

الغرض یہ عقیدہ( ختمِ نبوۃ) اتنا بنیادی اور اتنا اہم ہے کہ اسے عالمِ ارواح سے لے کر آج تک ہر آسمانی دین میں مسلسل دہرایا جاتا رہا اور قولاً، عملاً، اعتقاداً اس کی مسلسل تاکید و تلقین کی جاتی رہی ،بدقسمتی سے برطانوی اقتدار میں جھوٹی نبوت کا فتنہ کھڑا کیا گیا اور یہ سمجھ کر کہ ختم نبوۃ اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے، اس کے متزلزل ہوجانے سے اسلام کی عمارت منہدم ہوجائے گی اس پر کاری ضرب لگانے کی کوشش کی گئی۔ اس کے لئے مدعیٔ نبوت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ ماعلیہ کا انتخاب کیا گیا۔ متحدہ ہندوستان اسلامی حکومت کے سائے سے محروم تھا ورنہ مرزا کا حشر بھی اسود عنسی اور مسیلمہ کذاب وغیرہ سے مختلف نہ ہوتا، اس لئے مسلمان سوائے دینی بحثوں اور مناظروں کے کچھ نہیں کر سکتے تھے، برطانوی حکومت اپنے تمام لا محدود وسائل سے اس فتنہ کی پرورش اور اپنے خود کاشتہ پودا مرزا غلام احمد قادیانی کی حفاظت کرتی رہی۔

(بصائر و عبر:ص ۳۹۶)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor