Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 662

 افادات اکابر

(شمارہ 662)

قادیانیت کے خلاف علامہ کشمیریؒ کا جہاد

حضرت رحمہ اللہ نے اپنی آخری زندگی میں مسلمانانِ کشمیر کو اس فتنے سے بچانے کے لئے آخری تصنیف فارسی زبان میں تالیف فرمائی، کشمیر میں فارسی زبان عام تھی اور وہاں کی علمی زبان فارسی ہی تھی اس لئے آیت ’’خاتم النبیین‘‘ کی شرح فرمائی، حضرت مرحوم کا دل و دماغ جس طرح علوم ومعارف سے بھرا ہواتھا، ظاہر ہے کہ قلم سے اسی انداز کے علوم و حقائق نکلیں گے،زبان فارسی ہو یا اردو علومِ انوری کے جو اہرات اپنی پوری تابانی کے ساتھ ظاہر ہوں گے، ہر شخص نہ اس کی تہوں تک پہنچ سکتا تھا اور نہ یہ علوم اس کے قبضہ میں آ سکتے تھے، اس کے لئے حسب ذیل امور کی ضرورت تھی:

۱)عام فہم شستہ ارودزبان میں ترجمہ کیا جائے

۲)مترجم ذکی و محقق عالم ہو کہ علمی اشارات و لطائف کو بخوبی سمجھتا ہو۔

۳)حضرت امام العصر رحمہ اللہ کے طرزِ تحریر سے مناسبت رکھتا ہو اور اس کے سمجھنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہو۔

 ۴)قادیانیت کے موضوع سے دلچسپی رکھتا ہو اور قادیانی مذہب کے لٹریچر سے پوری طرح باخبر ہو۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor