Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 665

 افادات اکابر

(شمارہ 665)

دینِ اسلام کا سب سے بڑا شعار’’ عقیدہ ختمِ نبوت‘‘

ختم نبوت‘‘ کا عقیدہ اساسی اور قطعی ہے اور ہر دور میں امتِ محمدیہ کا اس پر اجماع رہا ہے، جس طرح یہ عقیدہ بنیادی اور اہم ترین عقیدہ ہے اسی طرح اس عقیدے کا مخالف عقیدہ امت میں سب سے بڑا فتنہ ہوگا اور سب سے بڑا کفر ہوگا،چنانچہ شیطان نے سب سے پہلے حملہ اسی عقیدہ پر کیا ہے تاکہ اسلامی بنیاد متزلزل ہوسکے، یمامہ کا’’مسیلمہ کذاب‘‘یمن کا ’’اسودِعنسی‘‘یمامہ کی’’سجاح‘‘یہ کذابین و دجالین کے سر فہرست ہیں اور اس لئے جھوٹی نبوت کے مدعی کو ہر دور میں کافر سمجھا گیا اور اس دعوے کو دینِ محمدی کے خلاف بغاوت کے مترادف سمجھا گیا ۔

(بصائر و عبر:ص ۴۰۱)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor