Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 666

 افادات اکابر

(شمارہ 666)

دینِ اسلام کا سب سے بڑا شعار’’ عقیدہ ختمِ نبوت‘‘

یہ کارخانہ عالم بے نتیجہ و بے مقصد نہیں بلکہ ذریعہ ووسیلہ ہے ایک بڑے مقصد کا ،یہ عبوری و عارضی اور امتحانی وابتلائی زندگی خود مقصد نہیںبلکہ یہ تمہید ہے آخرت کی، جہاں کی زندگی ابدالآباد زندگی ہوگی، سورۂ فاتحہ سے سورئہ الناس تک بے شمار مقامات پر محیرا لعقول معجزانہ اسلوب اور عجیب مؤثر انداز میں یہ حقیقت بار بار ذہن نشین کرائی گئی ہے، سورئہ فاتحہ میں جسے ایک مسلمان کم ازکم ۳۲مرتبہ روزانہ پڑھتا یا سنتا ہے حق تعالیٰ کی ربوبیت اور رحمتِ عامہ کے فوراً بعد یوم الدین کی مالکیت اور بادشاہی کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ ہر لحظہ یہ عقیدہ پیشِ نظر رہے کہ دنیاخود مقصد نہیں، اصل منزلِ مقصود آخرت اور صرف آخرت ہے۔

(بصائر وعبر:ص ۴۰۴)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor